لڑکی آپ کو کیسے یادکرے 4 تجاویز پھر وہ کہیں نہیں جائے گی

لڑکی آپ کو کیسے یاد کرے 4 تجاویز پھر وہ کہیں نہیں جائے گی اگر آپ کو کوئی لڑکی پسند ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ اُسے حاصل کر لیا جائے تو میں آپ لڑکوں کو 4 تجاویز بتانے جارہا ہوں جو بہت اہم ہیں ان تجاویز پر عمل لڑکی کو آپ کے نہ صرف قریب لانے میں مدد کرے گی بلکہ وہ آپ کے پیچھے پاگل ہو جائے گی اور عجیب اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان تجاویز میں آپ نے لڑکی کو حاصل کرنے کے لئے اُس کے پیچھے نہیں پڑنا بلکہ صرف ان تجاویز پر عمل کرنا ہے باقی کام وہ خود کرے گی۔

مسلسل پرکشش رہیں توجہ حاصل کریں1

اگر آپ کسی عورت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ایسے کہ وہ آپ کی ہو جائے تو اپنے کشش کے عمل کو جاری رکھیں یہ عمل رکنا نہیں چاہیئے اگر کبھی آپ میں کشش کم ہونے لگے تو اسے زندہ کریں کسی عورت کو متوجہ کرنے کے لئے پر کشش رہنا پڑتا ہے آپ کا پرکشش ہونا فیصلہ کن ہے۔

اگر وہ آپ کو دیکھنے لگے تو اُس کی نظروں سے تھوڑا اوجھل بھی رہیں اس سے یہ ہوگا کہ وہ آپ کو ڈھونڈھے گی یاد کرے گی کچھ لڑکے سمجھتے ہیں کہ پیچھے پڑنے سے لڑکی ہاتھ آجاتی ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے جسے ہاتھ آنا ہوتا ہے اُس کے پیچھے نہیں جانا پڑتا اور جسے ہاتھ نہ آنا ہواُس کے سامنے عزت بنانی پڑتی ہے اُسے متوجہ کرنا پڑتا ہے۔

اپنے رویہ کو تبدیل کریں2

دوسری چیز جو ضروری ہے وہ ہے آپ کا طرز عمل جسے تبدیل کرنا پڑتا ہے جو رشتہ پر اثر انداز ہوتا ہے عام زندگی میں آر بات کرتے ہیں یہ آپ کا مسئلہ ہے لیکن لڑکی سے بات کرنے کے لئے بہت اچھا رویہ رکھنا پڑتا ہے اُس سے ایسے بات کریں کہ آپ سے الگ ہونے کے بعد آپ اُس پر چھا جائیں۔ اگر آپ لڑکی پر اثر انداز ہوتے ہیں تو لڑکی آپ کی کمی شدت سے محسوس کرے گی آپ کا اُس پر اثر انداز ہونا اُس کے لئے روشنی ہے لہذا ضروری ہے کہ اپنے رویہ میں تبدیلی لائیں ساتھ ہی ساتھ اُس پر توجہ دیں دھیان دیں زیادہ چپکے نہیں نہ ہی زیادہ د ستیاب ہوں سارا دن اُس کے پیچھے بھی نہ پڑیں۔

اسرار 3

پہلی ہی ملاقات میں اپنی ساری باتیں نہ بتا ئیں بلکہ زیادہ خاموش رہیں کم گولر کے لڑکی کو زیادہ اچھے لگتے ہیں اگر آپ اُسے اپنے متعلق سب بتا دیتے ہیں تو ممکن ہے کہ وہ آپ سے دور ہو جائے کیونکہ ہوسکتا ہے آپ نے جو اُسے بتایا اُس میں سے کچھ باتیں ایسی ہوں جو اُسے پسند نہ آئیں۔ جیسے اُس کے سامنے اپنی کمزوریاں نہ بتائیں یہ نہ بتائیں کہ آپ کم کماتے ہیں یا جوب نہیں مل رہی اسی طرح اُس کے سامنے اپنے اچھے دوستوں کی ہی بات کریں اسی طرح ہیرو بننے کے لئے اپنا اثر و رسوخ اُس کے سامنے نہ دکھا ئیں یہ سب وہ باتیں ہیں جو لڑکی کو لڑکے سے دور کرتی ہے۔ اور یا درکھیں اگر آپ میں کوئی خامی ہے ہے تو لڑکی آپ کو کبھی نہیں بتائے گی لڑکی اُن لڑکوں سے محبت کرتی ہیں جو ایماندار ہوں اور اُنہیں سچ میں نظر بھی آئیں ہوشیاری مارنے والے لڑکے کولڑ کی کبھی پسند نہیں کرتی ۔

ہمیشہ سچ بولیں 4

اُسے جو بھی بتا ئیں سچ بتا ئیں اگر آپ اُسے جھوٹ بولیں گے تو پکڑے جائیں گے یادر ہے اگر ایک بار بھی پکڑے گئے تو آ پھر پوری زندگی سچ بولیں آپ اُس کی نظروں میں سوالیہ طلب ہوں گے سچ کی خاصیت یہ ہے کہ اگر وہ آپ کو یاد ہو تو پچاس سال بعد بھی آپ وہی کہیں گے۔ سچ بولنے سے لڑکی کو آپ پر بھروسہ آنے لگتا ہے اور اُسے  اطمینان رہتا ہے آپ کا مسلسل سچ اور آپ کا اُس سے وعدہ اُسے آپ کے قریب لاتا ہے اور وہ آپ پر آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرے گی اور آپ کی ہو جائے گی۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.