صندل خٹک کی نئی تصویر نے پورے پاکستان کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

صندل خٹک پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک رہی وہ حریم شاہ کی بہترین دوست ہے دونوں نے ٹک ٹاک پر خوب شہرت حاصل کی ہوئی ہے حال ہیں ٹھیک ٹاک پر ایک ویڈیو مشہور ہوئی ہے جس میں صندل خٹک ایک حبشی کے بچے کے ہونٹ چوم رہی ہیں اے کے مطابق یہ ان کا بیٹا ہے لیکن ابھی اس بات کی تحقیق نہیں کی جاسکی

ٹک ٹاک سٹارز حریم شاہ اور صندل خٹک نے اس وقت ملک میں ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔ اب ٹویٹر پر ” صندل خٹک“ کے نام سے بنے اکاﺅنٹ نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔

صندل خٹک کے نام سے بنے اکاﺅنٹ سے ایک دھمکی آمیز پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ ” میرے ان باکس میں بڑی بڑی شخصیات کی طرف سے دھمکی آمیز میسجز آ رہے ہیں ، میں ان شخصیات کو بتانا چاہتی ہوں کہ دھمکیوں کے سلسلے کو بند نہ کیا گیا تو اس بار جو قسط ریلیز ہو گی وہ بہت ہی بھیانک ہو گی اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ ہر قسط میں مرد ہی ایکسپوز ہوں ۔‘‘

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.