جو لوگ تخم ملنگا کھا تے ہیں ضرور دیکھ لیں۔ ایک بڑی حقیقت سے پردہ اُٹھ چکا ہے۔

آج میں آپ کو ایک ایسی چیز بتا تا ہوں جس سے آپ سو بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں اب آپ بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ایسی کون سی چیز جو سو بیماریوں کو ختم کر سکتی ہے اگر آپ یہ سب جاننا چاہتے ہیں تو میری باتوں کو پورا سننا ہو گا

اس کی چیا کہتے ہیں یہ بیج ایسے بیج ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں لیکن یہ ایک ملٹی وٹامنز کے سپلیمنٹ سے بھی بڑی چیز ہیں یہ ایسے بیج ہیں جن میں دودھ سے بھی زیادہ کیلشیم ہے یہ چھوٹے سے بیج آپ کے جسم کو اتنا صحت مند رکھ سکتے ہیں کہ آپ کو سو سے بھی زیادہ بیماریوں سے محفوظ رکھ سکتے ہیں لیکن پہلے اس کو کھانے کا صحیح طریقہ بتا تا ہوں کہ کیسے آپ نے چیا سیڈز کھانے ہیں پھر آپ کو بتاتا ہوں کہ ایسی کون سی بیماریاں جو اس چھوٹے سے بیج سے ختم ہوں گی سب سے پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ اس کو کھانا کس طرح سے ہے آپ نے ہر روز صبح خالی پیٹ چیا سیڈز کھانے ہیں آپ نے صبح اُٹھ کر ایک گلاس پانی میں ایک چمچ چیا سیڈز ڈال دینے ہیں اور تیس منٹ بعد اس پانی کو آپ نے پی لینا ہے بس اتنا آپ نے کرنا ہے اور ہر روز ایسا کرنا ہے

اگر ایسا ہر روز آپ کر تے ہیں تو اس سے جو فائدہ ہوں گے چلیے ایک ایک کر کے ان کے بارے میں جانتے ہیں سب سے پہلا اور سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کو موٹاپا سوفیصد ختم ہو گا جو لوگ اپنے موٹاپے سے پریشان ہیں جو لوگ بہت زیادہ موٹے ہو چکے ہیں بس آپ چیا سیڈز ہر روز شروع کر دیجئے وہ بھی صبح خالی پیٹ کیونکہ اگر ایسا کر تے ہیں تو آپ کا ایک مہینے میں ہی دس کلو وزن کم ہو جا ئے گا وزن کو کم کرنے کے لیے یہ جو چیز میں نے آپ کو بتائی ہے اس کے بے حد فوائد ہیں مگر سب سے بڑا فائدہ اس کا یہی ہے کہ آپ کا وزن جو ہے وہ کم ہو جا تا ہے۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.