ایک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی

ایک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی ا بہت محبت کرتا تھا اپنی بیوی سے ، مگر ایک دن اس لڑکی کو جلد ( skin ) کی کوئی پیاری لگ گئی جس سے اسکی خوبصورتی روز بروز گشتی جاری تھی ایک دن اسکا شوہر کسی سفر پہ نکلا ، واپس آتے ہوۓ اسے حادثہ پیش آیا جس میں اسکی دونوں آنکھیں جاتی رہیں ۔ میر انی ازدواجی زندگی یونہی چلتی رہی

اور اسکی بیوی کی خوبصورتی مزید گھٹتی رہی مگر اندھے آدمی کو اس بات کا علم نہیں تھا لہذا انھی زندگی پر اسکا کوئی اثر بھی نہ چڑا ، دونوں ایک دوسرے کو پہلے کی طرح چاہتے تھے اور ایک دوسرے کا خیال رکھتے رہے ۔ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ایک دن اس لڑکی کا انتقال ہو گیا ، اسکا شوہر نہایت غمگیں تھا اس صدمے سے ، جسکے باعث اس نے اپنا سب کچھ

فروخت کر ڈالا اور اس شہر کو چھوڑ کر کسی دوسرے شہر جانے لگا ۔ جاتے ہوۓ رستے میں ایک شخص نے پیچھے سے آواز دی اور کہنے لگا ” اکیلے کیسے جاو گے ؟ ۔ اب تک تو آپکی بیوی آپکی مدد کرتی رہی ، آپکا خیال رکھتی رہی اور آپکی آنکھیں بنی رہی ۔ اندھے آدمی نے جوابا کہا : ” میں اندھا نہیں تھا ، مگر اسے ایسے دکھا رہا تھا جیسے میں اندھا ہوں ۔ کیونکہ اگر

اسے یہ پتہ ہوتا کہ میں اسکی بدصورتی دیکھ سکتا ہوں تو یہ احساس اسے اسکی بیاری سے زیادہ تکلیف دیتی اسلئے میں نے اندھے ہونے کا ڈرامہ کیا ۔ وہ بہت اچھی بیوی تھی ، میں بس اسے خوش رکھنا چاہ رہا تھا ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.