دل کے مریضوں کیلئے زندگی کا تحفہ دل کا کوئی مرض اب نہیں رہے گابند شریانیں

جب بات امراض قلب کی ہو تو یہ درحقیقت شریانوں کی بندش کا نتیجہ ہوتا ہے کیونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ مختلف عناصر جیسے کیلشیئم، پلاک اور فیٹی ایسڈز جمع ہوکر شریانوں کو بندکردیتے ہیں، جس سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے جو ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھاتی ہے۔دل کی بند شریانیں کھولنے کیلئے نہایت کامیاب نسخہ جو آپ کو بتائیں گے ۔ انسانی جسم میں عام طور پر 5سے 6لٹر خون ہوتا ہے اور انسانی دل ایک سیکنڈ میں 5لٹر خون صاف کرتا ہے تاکہ اس سے فاسد مادوں کو الگ کر کے تازہ خون جسم کو مہینا کیا جاسکے ۔

اس کیلئے دل خون کو پمپ کرتا ہے جس سے دل کے سیلز پھیلتے اور سکڑتے ہیں اس کو ہرٹ بیٹ کہتے ہیں اگر خون گاڑھا ہو جائے یا خون میں کسی انفیکشن کیوجہ سے کلاٹ بن جائے تو اس کیوجہ سے دل کی شریانیں بلاک ہونے کا خطرہ ہوتا ہے اور اگر ٹیسٹوں سے ثابت ہوجائے کہ دل کی شریانیں بند ہیں اور ڈاکٹر ز بائی پاس یعنی دل کے آپریشن کا مشورہ دیں تو آپریشن سے قبل اللہ پر توکل کرتے ہوئے یہ نسخہ ایک بار ضرور آزمائیں آپریشن تو آخری حل ہے انشاء اللہ اس نسخہ سے آپ کو آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

لیمن کا رس ایک پیالی، ادرک کا رس ایک پیالی ،لہسن کا رس ایک پیالی،سیب کا سرکہ ایک پیالی کوشش کریں ادرک تیزاب سے دھلا نہ ہو اس کیلئے محنت کرکے تیزاب سے پاک ادرک لیں جوکہ فائدہ دے گا۔ ان سب اجزاء کو چولہے پر دھیمی آنچ پر آدھا گھنٹہ تک پکائیںجب محلول تقریباً کم ہوکر 3پیالی رہ جائے تو اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں اور اس میں تین پیالی چھوٹی مکھی کا شہد ملا لیں کوشش کریں شہد خالص ہو چینی والا نہ ہو اگر چھوٹی مکھی کا شہد نہ ملے تو بڑی مکھی کا استعمال کرسکتے ہیں ان سب کو مکس کرکے رکھ لیں

اپنی بے عزتی سمجھتے ہیں اسی وجہ سے جسم میں دل اور بلڈ پریشر کی بیماری عام ہے پیدل چلنا اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔کوشش کریں جتنا زیادہ پیدل چل سکتے ہیں چلیں اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز دل کے عارضہ میں مبتلا ہے تو اس نسخہ کو لازمی استعمال کریں۔ اگر آپ صحت مند ہیں تب بھی اس نسخہ کو مہینہ میں ایک بار یا 6مہینہ میں ایک بار لازمی استعمال کریں ۔اس سے آپ کے جسم کی بند شریانیں کھل جائیں گے دل کی بیماری کا چانس نہیں رہے گا اور جوانی دیر تک برقرار رہے گی ۔

Sharing is caring!

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.