عورت کی ایک چیز بڑی ہو جاۓ تو مرد اس سے دور بھاگتا ہے

حال ہی میں ‘میل آن لائن‘ ویب سائیٹ نے ایک رپورٹ شائع کی جس میں میاں بیوی کی عمروں میں غیرمعمولی فرق اور اس کے دونوں کی زندگیوں پر مرتب ہونے والے مثبت اور منفی اثرات پرسیرحاصل بحث کی گئی

میاں بیوی کی عمروں میں تفاوت بالخصوص شوہر کی عمرکم اور بیوی کی زیادہ ہو تو بسا اوقات یہ معاملہ تنازع کی شکل بھی اختیار کرلیتا ہے۔ ماہرین نفسیات و سماجیات کے ساتھ ساتھ میاں بیوی کے مستقبل پر نظر رکھنے والے اداروں اورانسانی محبت کے جذبات کے ماہرین بھی میاں بیوی کی عمروں میں فرق کے مثبت اور منفی اثرات پر بحث کرتے ہیں۔اس بحث کا آغاز

فرانسیسی صدارتی امیدوار ایمانویل ماکرون سے کیا گیا جن کی عمر 39 اوران کی اہلیہ بریگیٹغٹرگنیوکس کی عمر 64 برس ہے۔ دونوں کی عمروں میں دو عشروں سے زیادہ کا فرق ہے۔اخبار’ڈیلی میل‘ کے ایڈیٹر جیمز اینیس سمیتھ بڑی عمر کی خواتین کی طرف میلان کے حوالے سے اپنا ذاتی تجربہ بیان کرتے ہیں

۔ ان کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کی خاتون کےساتھ تعلق کے حوالے سے انہیں فرانسیسی صدارتی امیدوار کے ساتھ کافی مماثلت حاصل ہے۔ انہیں پندرہ سال کی عمر میں اپنی سے 20 سال بڑی 35 سال کی ایک خاتون کے ساتھ عشق ہوگیاان کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کی خواتین اور کم عمر مردوں کی شادیوں کے بارے میں کئی تحقیقات بھی سامنے آچکی ہیں۔

سنہ 1980ء کے بعد کم عمر مردوں کے بڑی عمر کی خواتین کی طرف میلان میں اضافہ دیکھا گیاسمیتھ اور ماکرون کے بڑی عمر کی خواتین کی طرف میلان میں حیرت انگیز مماثلت بھی اس کی ایک مثال ہے۔ سمیتھ کو پندرہ سال کی عمر میں ایک پیتنس سالہ خاتون سے عشق ہوا مگر ایمانویل میکرون نے

خود سے 25 سال بڑی خاتون کے ساتھ طویل عرصے کا ازدواجی تعلق نبھایا۔ دونوں اب بھی کامیاب ازدواجی زندگی گذار رہے ہیں’ڈیلی میل‘ کےایڈیٹرجیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کی خواتین کی طرف اس کے میلان کی وجہ معلوم تو نہیں ہوسکی تاہم ایک امکان یہ ہے کہ وہ گھر میں دو بڑی بہنوں کے بعد پیدا ہوا۔ اسے گھر میں بھی اپنے سےبڑی عورتوں سے پالاپا پڑا

۔ پھرعلاقے میں اس کی پرورش بھی ’میچور‘خواتین کے سائے تلے ہوئی۔ اس لیے ہوسکتا ہے کہ اس کا رحجان فطری طور پراپنے سے بڑی عمر کی خواتین کی طرف ہونے لگا۔جیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی کو ’جودیتھ‘[محبوبہ] کو ماں کے متبادل کا درجہ دیتا مگر ساتھ ہی وہ اپنے اندر جودیتھ کے حوالے سے الگ کشش محسوس کرتا تھا

۔ یہی وجہ ہے کہ وہ آدھی رات کو اس کے کمرے کے دروازے کے نیچے سے اس تک اپنے محبت کے پیغامات پہنچاناتا۔جیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ اس کا بڑی عمر کی خواتین کی طرف میلان صرف اسکول دور تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ اس کے بعد بھی بڑی عمر کی خواتین کی طرف زیادہ راغب رہے۔

وہ 26سال کےتھے جب انہیں اپنی عمر سے 12 سال بڑی 38 سالہ ایک ٹی وی پروڈیوسر سے محبت ہوئی۔ یہ اس کی محبت کی دوڑ کا ایک نیا موڑ تھاچونکہ جیمز سمتھ ایک پڑھے لکھے شخص ہیں۔ اس لیے انہوں نے کم عمرمردوں کے بڑی عمر کی خواتین کی طرف میلان پر تحقیق بھی کی ہے

۔ انکا کہنا ہے کہ بعض اوقات عمرمیں تفاوت باعث تشویش بھی ہوسکتا ہے اور آپ اس کی وضاحت بھی نہیں کرسکتے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published.