
مردانہ طاقت کاقدیمی نسخہ
مردانہ طاقت قدرت کی باقی سبھی نعمتوں کے ساتھ ملنے والی ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم و بدل نہیں۔ اللہ رب العزت نے تمام مردوں میں اسے ایک جیسا رکھا ہے۔ اب یہ انسان پر ہے کون اپنی کس طاقت کا کیسا استعمال کرتا ہے کون سنبھالتا ہے اور کون اس کو ضائع کرتا ہے۔
نسخہ :
عمدہ قسم کے تازہ تالمکھانہ 100گرام، کسی تھال میں ڈال کے اس کی اچھے سے صفائی کریں اور بوہڑ کے دودھ میں بھگو کے رکھ دیں۔ جب خشک ہو جائے تو اور دودھ ڈال کے خشک کریں۔ یعنی تین بار تر اورخشک کرنا ہے۔خشک ہونے پر اسے ناریل کے مغز میں سوراخ کرکے اس میں بھر دیں اور اسی ٹکرے سے اس سوراخ کو بند کردیں۔اب اس کو گندم کے گوندھے ہوئے آٹے کا لیپ تقریباً 2 انچ موٹا کریں اس سے کم لیپ نہ کریں۔
اب اسے 7 کلو جنگلی اوپلوں کی آگ دیں اور دھواں ختم ہونے پر انگاروں پر ناریل کو رکھ چھوڑے اور اس بات کا خیال رکھیں کہ ناریل جلے نہ ناریل کے اوپر چڑھا ہوا آٹے کا لیپ جب اچھی طرح سے سرخ ہوجائے ۔تو اسے آگ میں سے نکال کر اس میں سے تالمکھانہ نکال کر اچھی طرح کوٹ کر اور خوب باریک کردیں۔
ترکیب تیاری: اس کے بعد درج ذیل چیزیں شامل کریں۔مردانہ طاقت
ریگ ماہی 10 گرام
جیا پوتا 20 گرام
جند بیدستر 10 گرام
دارچینی 30 گرام
ستاور 20گرام
جایفل 20 گرام
جلوتری 10 گرام
عقرقرحا 50 گرام
جوہر خصیہ 30گرام
اجوائن خراسانی 10 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
جدوار 20 گرام
جنسنگ 150گرام
پھلی ببول خام 50 گرام
تخم سرس 50 گرام
خشخاش 100 گرام
تچم کونچ مدبر100 گرام
(تخم کونچ کو بکری کے دودھ میں مدبر کر کے خشک کر کے شامل کریں)
بہت ہی اعلی نسخہ ہے۔ایسے مرد حضرات جو علاج کر کر کے مایوس ہو چکے ہوں وہ ایک بار ضرور استعمال کریں۔بے حد شہوت اور سختی لاتا ہے۔ مردانہ طاقت اور ٹائمنگ کے لئے لاجواب ہے۔ناصرف مردانہ کمزوری دور کرتا ہے بلکہ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے سپرم کاؤنٹ پوراکرتا ہے اور بے پناہ لذت دیتا ہے۔
⇓ مزید پڑھنے کیلئے یہاں کک کریں